ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے بینچ میں اٹھائے گئے دونوں اعتراضات مسترد
تحریری حکم کے مطابق اعلیٰ عدلیہ 1966 سے لیکر 2023 تک کے فیصلوں میں جج پر اعتراض کے اصول واضح کر چکی ہے، جسٹس جہانگیری کے چیف جسٹس پر اعتراض کی ایک بھی قانونی وجہ بیان نہیں کی گئی۔