• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ میچز کورونا کے سبب آکلینڈ سے ویلنگٹن منتقل

ویلنگٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ میں کورونا کے سبب اگلے ہفتےآکلینڈ میںشیڈول آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کا ٹی 20 میچ اور اسی طرح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کا میچ ویلنگٹن منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین