• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خصوصی بچوں اور معاشرے میں مراعات سے محروم افراد کیلئے اسپیشل اولمپکس پاکستان یونیفائیڈ میراتھن 2021 کا انعقاد کیا گیا جس میں 300 سے زائد خصوصی بچوں اور بڑوں سمیت 2ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

تازہ ترین