شیخوپورہ(نمائندہ جنگ ) تحریک لیبک یارسول اللہ ؐ کے ضلعی امیر مفتی جمیل اور نائب امیر راشد رضوی سمیت درجنوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کے مطابق ان رہنماؤں نے محلہ رحمان پورہ میں احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے حکومتی شخصیات کے خلاف سخت نازیبا زبان استعمال کی اور عوام کو مشتعل کرنیکی کوشش کی ۔