• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے ،وزیر اعلی جام کمال خان سے ملاقات، سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیاچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں متعدد اہم شخصیات سے بھی رابطے کئے۔
تازہ ترین