• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپارکو 10 بلین ٹری منصوبے کی سیٹلائٹ مانیٹرنگ کریگا

پاکستان اسپیس اینڈ اَپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) 10 بلین ٹری منصوبے کی سیٹلائٹ مانیٹرنگ کرے گا۔

وزارت موسمیاتی تبدیلی اور اسپارکو کے درمیان مانیٹرنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے تحت اسپارکو  کی جانب سے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے پودوں کی سیٹلائٹ مانیٹرنگ کی جائے گی۔

معاہدے پر وزارت موسمیاتی تبدیلی اور اسپارکو کے حکام کی جانب سے دستخط کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین