• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی تعلیمات نے جنوبی افریقا میں گینگ وار کے گڑھ کو امن کا گہوارہ بنادیا

کیپ ٹاؤن (جنگ نیوز) جنوبی افریقا میں اسلامی تعلیمات سے ایسا علاقہ امن کا گہوارہ بنتا جارہا ہے جسے قتل و غارت اور منشیات فروشی کا گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برس سے شیخ مقدم اسحاق سالک نامی اسلامی مبلغ وعالم دین اور ان کے ساتھی ہر جمعرات کو مینن برگ میں محفل ذکر منعقد کرتے ہیں جس میں عام طور پر 100 سے 400 افراد شریک ہوتے ہیں۔

تازہ ترین