آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رمضان المبارک 1442ھ 16؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نواز شریف کا سینئر صحافیوں حاجی نواز رضا اور طارق سمیر کو ٹیلیفون، والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

راولپنڈی /لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن سے پی ایف یو جے (دستور)کے صدر حاجی محمدنواز رضا اور ایڈیٹر آئی این پی طارق محمود سمیر کو ٹیلیفون کرکے والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار،مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کے صبر جمیل اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔نواز شریف نے حاجی نواز رضا اور طارق سمیر سے گفتگو میں ماضی کی یادیں دہراتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کے ساتھ میرا ایک دیرینہ تعلق ہے جو میں کبھی فراموش نہیں کر سکتا ۔

ملک بھر سے سے مزید