• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں کے بورڈ نے سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا پمز کے ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے ایک گھنٹے تک سابق صدر کا طبی معائنہ کیا اور کچھ ضروری ٹیسٹ تجویز کئے۔

تازہ ترین