• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی اور امیت شاہ نے کورونا ویکسین لگوالی، بھارتی عوام کی تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا ویکسی نیشن مہم میں پیر کے روز وزیرِ اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی۔ بھارت میں اب تک 25 کروڑ افراد کورونا ویکسین کیلئے رجسٹریشن کرواچکے ہیں تاہم مودی اور امیت شاہ کی جانب سے شہریوں سے قبل کورونا ویکسین لگوانے پر بھارتی شہری تنقید کررہے ہیں، بھارتی شہریوں کا کہنا ہے کہ عوام کو چھوڑ کر اشرافیہ کو کورونا ویکسین لگوائی جارہی ہے۔

تازہ ترین