انتخابی معرکے میں کیا خبر
کون ہو فتح و ظفر سے ہمکنار
ہوں گے پُرامید سب اپنی جگہ
سب کو سمجھا جائے پُر امیدوار
وزیراطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ زین قریشی کو مریم نواز سے پوچھنے کے بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نےچیف سیکریٹری کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دیئے۔
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا کہ ہمارے پیارے نبی صلہ اللہ ہو علیہ وسلم کے فرمان مبارک کے مطابق جس میں انھوں نے فرما تم میں سے سب سے بہتر انسان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے پر عمل کر کے اپنی دنیا اور آخرت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو 1 سال میں 400 افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ وہ سائفر کیس میں عدالت سے ریلیف کےلیے پرامید ہیں۔
وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کیے۔
ڈاؤ یونیورسٹی کراچی نے کتے کے کاٹے کی اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی۔
ادویات ڈرپ کی منظوری کے بغیر آلودہ ماحول میں تیار کی جارہی تھیں، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی نے گیس کی قیمتیں بڑھانے پر حکومت کو ہدف تنقید بنالیا۔
ریٹرننگ آفیسر نے ایم کیوایم پاکستان کے نجیب ہارون کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیئے۔
ضمنی امتحانات میں 11 ہزار 845 امیدواروں نے شرکت کی، کامیابی کا تناسب 66.85 فیصد رہا، چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سید شرف علی شاہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ، سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جواب طلبی کےلیے پارلیمان میں طلب کرنے کی تجویز دے دی۔
ملزم پر تھانہ سول لائن میں دو شہریوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج تھا، جیل حکام
ایف آئی اے کی جانب سے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر کے باعث شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔
شبانہ کوثر اور شازیہ کوثر گزشتہ روز اپنے گانے کی ویڈیو شوٹنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھی۔