• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناوبا سےبرطانوی قرضے ریکارڈحدپرپہنچ گئے

راچڈیل (ہارون مرزا)کورونا بحران کے باعث برطانیہ کے قرضوں کی شرح ریکارڈ حد تک پہنچنے کے بعد ٹیکسوں میں اضافے کیلئے راہ ہموار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ممکنہ طو رپر حکومت ٹیکسوں میں اضافے کیلئے حکمت عملی سامنے لا سکتی ہے، چانسلر رشی سوناک نے انتباہ کیا کہ کورونا وائرس کے بحران نے عوامی مالی معاملات پر ایک بہت بڑا نقصان اٹھایا ہے،چانسلر ان منصوبوں کی تفصیلات پر راغب نہیں ہوں گے ، چانسلربرطانیہ کی معیشت کو تیزی سے شروع کرنے کے خواہاں ہیں ۔
تازہ ترین