• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر صدیقی کے والد انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی طاہر صدیقی کے والد محمد صدیقی مختصر علالت کے بعد منگل کو انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ بدھ کو گلشن روفی ملیر سٹی میں واقع مسجد عائشہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ماڈل کالونی کے قبرستان میں ہوگی دریں اثناایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد، میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی، سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن خالد خان، ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ علی حسن ساجد نےطاہر صدیقی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین