آپ آف لائن ہیں
منگل7؍رمضان المبارک 1442ھ 20؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل ،قیمت 158روپے سے کم ہو کر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، منگل کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 40پیسے گھٹ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 158.00روپے سے کم ہوکر 157.60روپے اور قیمت فروخت 158.10 روپے سے کم ہو کر 157.70روپے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 60پیسے کی کمی سے 158.10روپے سے کم ہو کر 157.50روپے اور قیمت فروخت 158.30روپے سے کم ہو کر 157.80 روپے ہو گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید