• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کیلئے جنوبی افریقا کےڈیوڈ ملر نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا ہے۔ وہ پاکستان اور جنوبی افریقا کی سیریز کھیلنے کے بعد ڈومیسٹک میچ کھیلنے وطن واپس گئے ہیں۔ بدھ کو ٹورنامنٹ میں دو میچ ہوں گے۔کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ ملر قرنطینہ میں ہونے کی وجہ سے میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔جبکہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہونگی۔

تازہ ترین