• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،گیس لیکیج کے باعث جھلسنے والا دلہا بھی چل بسا

کوئٹہ (پ ر)بلوچی اسٹریٹ کا رہائشی فرزند علی پراچہ جو چند دن قبل اپنے ولیمے کی رات کمرے میں گیس لیکیج اور دھماکے کے باعث دلہن سمیت جھلس کر زخمی ہوگیا تھا اور کراچی میں زیر علاج تھا گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔درایں اثناء ملک عبدالغفار لہڑی، میر محمد قاسم کرد، حافظ عبد القدیر لہڑی اور حا جی عبدالمنان لہڑی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین