• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات میں خون کی ہولی، ناخلف بیٹے نے ماں اور بھائی کو ابدی نیند سلادیا

سوات ،مدین، مینگو رہ (نمائند گان جنگ) سوات کے علاقے چیل مدین میں خون کی ہولی ، شادی نہ کرانے پر ناخلف بیٹےنے اپنی ماں اور بھائی کو فائرنگ کرکے ابدی نیند سلا دیا،مقتول پندرہ روز بعد محنت مزدوری کرکے گھر واپس لوٹ آیا تھا،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا،پولیس اسٹیشن مدین کے ایڈیشنل ایس ایچ او شریف اللہ خان کے مطابق واقعہ گزشتہ رات نواحی علاقے چیل میں پیش آیا۔

تازہ ترین