• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پریس کلب میں خواتین کے عالمی دن کےحوالے سے تقریب

لاہور(خبر نگار) لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے " سلام عورت" کے عنوان سے تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا ، لاہور پریس کلب کے سیکرٹری زاہد چوہدری ، ممبرگورننگ باڈی ہما میر، سینئر صحافی ناصرہ عتیق ، فرح وڑائچ،فاخرہ تحریم ، روزینہ ندیم ، سمعیہ اعجاز، سعدیہ مقبول، درخشندہ علمدار، عطیہ زیدی، غلام زہرا، راحیلہ مغل ودیگر خواتین صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین