• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوس کپ گروپ 1 ٹائی: سنگل ایونٹ میں جاپان نے پاکستان کو ہرادیا

ڈیوس کپ گروپ 1 ٹائی میں پاکستان اور جاپان کے درمیان ہونے والا سنگل ایونٹ جاپان نے جیت لیا۔

ڈیوس کپ کے دونوں سنگل میچ جاپان کے نام رہے۔

اسلام آباد میں کھیلے جان والے ڈیوس کپ کے دونوں سنگل میچ جاپان نے جیت لیے۔ پہلا میچ جاپان کے یوسوکی وتانوکی اور عقیل خان کے درمیان کھیلا گیا۔


یوسوکی وتانوکی نے پاکستان کے عقیل خان کو 3-6 اور 2-6 سے شکست دی۔

دوسرے میچ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا سامنا جاپان کے کیچی اوچیدا سے تھا، اس میچ میں جاپانی کھلاڑی نے 4-6 اور 6-7 سے اعصام کو ہرادیا۔

تازہ ترین