کراچی (اسٹاف رپورٹر )جامعہ حنیفیہ کی سالانہ تقریب ختم ِ بخاری شریف وتکمیل حفظ و ناظرہ قرآن مجید اتوار 7مارچ کوبعد نماز عصرجامعہ حنیفیہ فاروقی مسجد سعود آباد میں ہوگی۔
اپریل میں 2 واقعات میں ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ آصف زرداری کو 14 سال قید بامشقت میں رکھا گیا مگر شواہد پیش نہیں کیے گئے۔
عمر ایوب نے کہا کہ آج چیف منسٹر مریم نواز پولیس یونی فارم میں پریڈ میں آگئیں، یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، یہ غیر سنجیدہ حکومت ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کہتے ہیں خدمت کر رہے ہیں اور ایک ایک اسامی پر تین تین لوگوں کو بھرتی کر رکھا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا گیا دونوں ہی پھنس گئے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی نے کوئی مشاورت کی ہوگی جس کی وجہ سے نام تبدیل کیا گیا، ،وہ اس مشاورت میں شامل نہیں تھے۔
اداکار عرفان خان تقریباً چار برس قبل 29 اپریل 2020 کو انتقال کرگئے تھے، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
ایک ڈریگسٹر اسٹائل کی کسٹم کار ڈیزائن کی گئی ہے جو کہ تابوت کے انداز میں وہیل پر نصب ہیں حال ہی میں 28,750 ڈالرز کے مساوی رقم کے عوض یہ نیلامی کے لیے پیش کی گئی، جو کہ فوری طور پر وائرل ہوگئی اسکی وجہ اسکی غیر روایتی انداز بناوٹ ہے۔
کاروبار کا اختتام انڈیکس نے 80 پوائنٹس کم ہوکر 71 ہزار 971 پر ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر میں آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔
سپاہیوں کے لواحقین کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے اور گھر کے لیے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
چند روز پہلے نانی مندر کے قریب نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا تھا، فارسی تیندوا نظر آنے کے واقعات پہلے بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز کمنٹس اور ٹرولنگ سے نبرد آزما ہونے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلیبریٹیز کو اکثر اس قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پولیس نے گرفتار خاتون کو راولپنڈی کے علاقہ مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا۔
مارچ میں 18 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جمع کروائے گئے۔ ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر نکالے گئے اور 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مقامی سطح پر استعمال ہوئے، اسٹیٹ بینک