• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرغی، دودھ، آٹا، چینی، گھی، سب مہنگا، وزیراعظم کے نوٹس بھی بے اثر؟؟ احوال ”جیو پاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کو پوری اپوزیشن کا اعتماد مل گیا ہے لیکن یہ چیلنج اب بھی بڑا کٹھن ہے۔ دوسری طرف مرغی، دودھ، گھی، آٹا، چینی سب مہنگا ہورہا ہے مگر وزیراعظم کے نوٹس بے اثر کیوں ہوتے جارہے ہیں؟۔اِن دونوں موضوعات پر منگل کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔ روالپنڈی اسلام آباد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں، پولیس کیلئے گتھیاں سلجھانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ ”۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر5منٹ پر نشرہوگا۔

تازہ ترین