• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار، فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری

میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

مختلف شہروں میں آمریت اور مظاہرین پرکریک ڈاؤن کیخلاف مظاہرین مارچ کررہےہیں جبکہ پولیس نے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

ینگون میں رات کوکرفیو نافذ کرکےمظاہرین کی گرفتاری کیلئے گھرگھرتلاشی کا عمل کیاگیا۔

مظاہرین  کرفیو کے باوجود ینگون کی سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا۔

تازہ ترین