سری نگر(جنگ نیوز )بھارت کی قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
حکام کے مطابق سیکڑوں خالی کنٹینرز اور ٹرکوں کو باب دوستی کے بجائے گیٹ 4 سے واپسی کی اجازت دی گئی۔
اکشے کمار نے کہا کہ ہیرا پھیری، بھاگم بھاگ، دے دنا دن، ویلکم اور اب ہماری آنے والی فلمیں بھوت بنگلہ اور حیوان ان سب میں ان کے ساتھ کام کرنے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملا۔
اسد رضا کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزم چھ مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7رنز سے ہرا دیا ہے۔
ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان اور بحرین کے درمیان میچ ایک گھنٹہ 19 منٹ جاری رہا، پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں منگولیہ کو شکست دی تھی۔
ویسے تو انھوں نے 350 سے زیادہ فلموں میں کام کیا لیکن وہ شعلے اور باورچی میں اپنی آئیکونک کرداروں کی وجہ جانے جاتے تھے۔
کئی لوگ بالوں میں تیل لگانا چاہتے ہیں لیکن چکناہٹ اور بھاری پن کے احساس کو بالکل بھی پسند نہیں کرتے ہیں۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق بچی چوتھی منزل سے پھینکی گئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
فیڈریشن آف انٹرنیشنل پیڈل (ایف آئی پی) ایشیا پیڈل کپ ٹاپ 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان شکست سے دوچار ہوگیا۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی فضا میں ایکس بکس کا نینجا گائیڈن دکھانے کے لیے ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا گیا۔
طیارے میں سوار پائلٹ اور دونوں مسافروں کو جائے حادثہ پر مردہ قرار دیا گیا۔
گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے قریب دب شاخ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا چھٹا میچ کل جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔
میرپورخاص میں نیہا قتل کیس کے حوالے سے گرفتار والدہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ بیٹی نیہا کو اسکے والد نےقتل کیا۔
طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان کی بچگانہ سوچ نے افسروں اور جوانوں کے لیے خطرات بڑھا دیے ہیں، خیبر پختون خو اکی پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاک افغان مذاکرات کے ماحول میں تلخی نہیں تھی، قطر اور ترکیہ کے حکام نے مذاکراتی عمل کو قابل اعتبار بنایا، معاہدے پر عمل درآمد کی بات ترکیہ میں ہوگی۔