• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ کے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پارلیمنٹ کیفیٹریا پہنچ گئے،سنجرانی نے پی آر اے سمیت صحافی کمیونٹی کے تعاون پر شکریہ کا اظہار کیا۔

پارلیمنٹ کیفیٹریا میں موجود دیگر سینیٹرز اور مہمانوں کی بھی صادق سنجرانی سے ملاقات ہوئی، مہمان صادق سنجرانی کے ساتھ تصویریں کھنچواتے رہے۔

اس موقع پر صحافی نے صادق سنجرانی سے سوال کیا کہ اب کیا پوزیشن ہے نمبر گیم کیا ہے؟

صادق سنجرانی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالی خیر کرے گا۔


تازہ ترین