کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں کوئلہ کان کے اندر پھنسے 6 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 کو زندہ بچالیا گیا، جاں بحق کان کنوں کا تعلق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ، مسلم باغ اور قلعہ عبدﷲ سے ہے۔
حکمنامے کے مطابق ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت، بنوں، باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم کے نامزد اضلاع میں شامل ہیں، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر نامزد اضلاع میں شامل ہیں۔
رکن قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا ایڈوائرر کونسل کی رکن ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ آج جو مشکل فیصلہ کیا یہ کوئی تمغہ لینے کےلیے نہیں کیا۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹیم میں تین جبکہ پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے، پاکستان کی ٹیم میں رضا اللہ کی جگہ سلمان مرزا کو شامل کیا گیا ہے۔
انہوں نے دہشتگردوں کے ساتھ شراکت داری کر کے کچھ اضلاع کو آؤٹ سورس کیا: وفاقی وزیر اطلاعات
سعودی عرب پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ مسلم ممالک کو جنگ میں دھکیلنے کی سازش کا سنجیدگی سے جائزہ لینا ہوگا: سربراہ جے یو آئی
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
گورنر کے ماتحت 11 رکنی ایڈوائزری کمیٹی بنائی گئی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
دہشتگردی سے شدید متاثرہ 12 اضلاع کے لیے سیکریٹریٹ قائم کیا گیا ہے، ان 12 اضلاع میں اے آر ڈی سی قائم کیا ہے: وفاقی وزیر
سہیل آفریدی کے ساتھ متعدد ملاقاتیں ہوتی رہیں، سہیل آفریدی سے ملاقاتوں میں صرف دہشتگردی پر بات ہوئی، کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوئی: محسن نقوی
رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر خوشی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں منعقدہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا
اسکول نہ جانے والے بچوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک بین الاقوامی لائحہ عمل کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
پارک انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ واقعے کے باعث پارک اگلے روز بھی بند رہے گا۔
مظاہرین نے 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف آواز بلند کی۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مارگیج کا انتخاب طویل مدتی مالی فیصلوں میں شامل ہوتا ہے
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نور خان بگٹی پہاڑوں میں روپوش تھے اور آج قومی دھارے میں واپس آگئے ہیں۔