• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کے معاملات کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، پرویز خٹک


وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے معاملات کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ الیکشن حکومت جیت چکی ہے، شور مچانے سے کچھ نہیں ہوگا۔

 وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جسے عدالت جانا ہے قانون پڑھ کرجائے، سینیٹ کے اندرونی معاملات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔

تازہ ترین