امریکی باکسنگ لیجنڈ مارون ہیگلر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مارون ہیگلر کی اہلیہ نے ان کے مرنے کی تصدیق کردی ہے۔
امریکی باکسنگ لیجنڈ 1980 سے 87 تک مڈل ویٹ چیمپئن رہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 52 ناک آؤٹ کئے۔
امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ ایران پر روزانہ اوسطاً ایک ہزار سے زیادہ حملے کیے جا رہے ہیں،
جیو کے مقبول پروگرام ہنسنا منع ہے، کے میزبان تابش ہاشمی کا کہنا ہے کہ فلم میں ولن کا کردار میرے لیے چیلینج تھا، مزاح کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، کمرشل جہازوں کو آپریشنز شروع کرنے چاہیئں، ہمیں یہ کام مکمل کرنا ہوگا تاکہ 5سال بعد ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ نہ ہو۔
اسرائیلی طیاروں نے لبنان کی یونیورسٹی پر فضائی حملہ کیا۔ بیروت سے اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ اسرائیل نے یونیورسٹی کے شعبہ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا۔
بنوں کے علاقے سرکل روڈ سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، ضیا لنجار، ناصر شاہ، ذوالفقار شاہ نے شرکت کی۔
دورۂ جاپان کے دوران چیئرمین اوور سیز پاکستانی فاؤنڈیشن مختلف شہروں میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتوں اور کھلی کچہریوں میں بھی شرکت کریں گے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ میں مغرور نہیں ہوں بس اتنا جانتا ہوں کہ کہاں کھل کر بات کرنی ہے اور کہاں خود کو محدود رکھنا ہے۔
امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی فضائیہ کے ری فیولنگ طیارے کے عملے کے 4 اہلکار مارے گئے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فرحانہ مقصود نے اداکارو و پرڈیوسر ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے لیے امریکا میں ہونے والے آئندہ ورلڈ کپ میں شرکت مناسب نہیں ہوگی، تاہم ٹیم کو امریکا آنے کی اجازت ہوگی۔
پولیس ترجمان کے مطابق دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا
شاہین آفریدی نے کہا کہ بلے بازوں کو اپنی غلطیوں کا احساس ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے ساتھی اداکار عدنان صدیقی کا جہاز میں نہانے کا ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا۔