• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ)دو خواتین کو اغواء کر لیا گیا،  قاسم آباد سے شاہد عمران نے شکر اللہ خاں کی بیٹی جبکہ گاؤں بارو سے فردوس امتیاز وغیرہ نے عرفان علی کی بھتیجی کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین