گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کی حمایت پر بھی زور دیا گیا۔
اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ خامنہ ای کا بھی سابق عراقی صدر صدام حسین جیسا حشر ہوسکتا ہے۔
نامعلوم شخص کی جانب سے ای میل پر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت کے موڈ میں نہیں ہوں۔
اسرائیلی ہیکر گروپ نے پاسدارانِ انقلاب سے منسلک مالیاتی ادارے ’ایران بینک سپاہ‘ پر سائبر حملہ کر دیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کی ہیں
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی حملے میں 15 شہری ہلاک ہوگئے۔
لانس خان نے 2023 کے لنکون کپ میں پاکستان کی جانب سے ایک میچ کھیلا تھا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں موبائل فون افغانستان اسمگل کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کے ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش ملی ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ قومی بجٹ خود حکومت کے لیے وبالِ جان بن گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران اور اسرائیل کشیدگی میں تیل ڈالنے کا الزام عائد کر دیا۔
چین کے وسطی صوبے ہونان میں آتشبازی کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
غزہ میں امدادی ٹرکوں کے انتظار میں کھڑے فلسطینوں پر اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے گولہ باری کردی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2025ء کا جاری خسارہ 10.30 کروڑ ڈالر رہا