• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیریں جناح کالونی میں گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی شیریں جناح کالونی میںگھر میں کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت50 سالہ ولایت ولد محمد نواز کے نام سے کی گئی۔

تازہ ترین