شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلع شیخوپورہ کے 14گندم خریداری مراکز پر آج سے سرکاری باردانہ کا اجراء شروع ہو جائے گا، پچھلے سالوں میں باردانہ کی تقسیم میں ہونیوالی کرپشن اور سنگین نے ضابطگیوں کے تدارک کیلئے ضلع حکومت نے 14اعلیٰ افسروں کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں جو باردانہ کی تقسیم کی نگرانی کریں گی۔