• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں 8ملی میٹربارش ریکارڈ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں 24 گھنٹے کے دوران 8ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت11، بارکھان13، دالبندین10، گوادر19، قلات6، خضدار10، لسبیلہ18،نوکنڈی19، سبی18، تربت18اور ژوب میں 7ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج پیر کوبلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔
تازہ ترین