• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم شور شرابے کے بجائے اپنے7 ممبران کو سامنے لائے، شہباز گل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم شور شرا بے کے بجائے اپنے7 ممبران کو سامنے بھی لے آئے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں معاون خصو صی شہباز گل نے کہا ہے کہ مسترد ہونے والے سات ووٹوں پر بڑا شور ہے بات چیت ہے سوال ہیں جواب ہیں احتجاج ہے - عدالت جانے کی دھمکیاں اور ان 7 ممبران کو سامنے بھی لے آئے۔

تازہ ترین