سر گود ھا (نمائندہ جنگ) رہنما پاکستان تحریک چوہدری شہزاد افضل نے کہا ہے کہ سرگودہا یونیورسٹی میں مستقل بنیادوں پر وائس چانسلر کی تعیناتی کویقینی بنایا جائے کیو نکہ مستقل وائس چانسلر نہ ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی میں معیار تعلیم متاثرہورہاہے جبکہ قائم مقام وائس چانسلر یونیورسٹی کے انتظامی ودیگر مسائل چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں ۔