کوئٹہ( این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کے مطابق نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج17 مارچ صبح 10 بجے محمد شہی ہائوس کوئٹہ میں ہوگا اجلاس میں تنظیمی امور ،سیاسی صورتحال اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لانگ مارچ کی تیاری اور شرکت کے حوالے سے فیصلے ہونگے۔