• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں آج 2101 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، دس کا انتقال، وزارت صحت

متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 98 ہزار 328 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں 2 ہزار 101 کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی۔

ابوظبی میں امارتی وزارت صحت کے 18 مارچ تک کورونا وائرس کی صورتحال سےمتعلق بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد 4  لاکھ 34 ہزار 465 ہوگئی ہے ۔


متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 10 اموات ہوئی ہیں۔ اس طرح امارات میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 ہزار 424 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین