کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئبا) کے صدر عمر کرملیو نے اپنے تحریری حکم نامہ میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے 24جنوری 2021ء کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے خالد محمود اور جہانگیر ریاض کو ہدایت کی ہے کہ دونوں مل کر ایڈہاک کمیٹی بنائیںجو تین ماہ میں فیڈریشن کے انتخابات آئبا کے مقرر کردہ نمائندے کی موجودگی میں کروانے کے پابند ہوں گے۔