• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں یونٹ سازی 5اپریل تک مکمل کی جائے‘ بی این پی

کوئٹہ(پ ر): بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں تنظیم کاری کا عمل جو 20مارچ تک مکمل ہونا تھا مگر مختلف علاقوں میں یونٹ سازی کا مکمل نہ ہو سکا اب ضلعی صدر ‘ جنرل سیکرٹری اور دیگر کابینہ عہدیداروں کو سختی سے ہدایات کی گئی ہے کہ وہ کوئٹہ میں تنظیم کاری کے مرحلے کو 5 اپریل تک مکمل کر لیں نئے یونٹس کیلئے شیڈول ابھی سے جاری کیے جائیں۔
تازہ ترین