کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں عوامی اجتماعات اور سیاحتی مقامات پر پابندی عائد کردی گئی ہے ڈی سی کوئٹہ کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کوئٹہ نے عوامی اجتماعات اور سیاحتی مقامات پر پابندی عائد کردی پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔