کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں کھیلے جانے والےچیف منسٹربلوچستان گولڈ کپ ہاکی میں پنجاب وائٹس، آرمی اور واپڈا نے میدان مارلیا۔ پنجاب وائٹس نے بلوچستان وائٹس کوپاکستان آرمی نےسندھ کوپاکستان واپڈا نے اسلام آبادکو ہرایا۔
وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 40 سال افغان بھائیوں کی دل کھول کر میزبانی کی۔
چاہت فتح علی خان نے عدنان صدیقی سے سالگرہ کی مبارک باد کے لیے کتنے پیسے لیے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔
ایک حیران کن اور ناقابلِ یقین واقعے میں 26 سالہ نوجوان اس وقت شدید صدمے میں چلا گیا جب اسے معلوم ہوا کہ جس خاتون کے ساتھ وہ گزشتہ 4 سال سے رشتہ نبھا رہا تھا وہ 27 نہیں بلکہ 47 سالہ تھی۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کے ساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا۔
شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار وہاج علی کی حالیہ جذباتی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ گندم کی قیمت فی من 3400 سے کم ہو کر 2600 کے قریب آ گئی۔
فہیمہ اعوان نے عید کے پہلے دنِ شوہر کی برسی سے جڑے دکھ کو سنبھالنے سے متعلق جذبات کو مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے ایم پی ایز جو قانون سازی کرتے ہیں انہیں اے آئی کا پتہ ہی نہیں ہے۔
پاکستانی نژاد شخص سمیع گچکی نے سیاسی پناہ کے فیصلے کے لیے ایک دہائی تک انتظار کرنے کے تباہ کن اثرات پر اظہارِ خیال کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔
بلوچستان کے شمالی سرحدی علاقوں میں طوفانی گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات وسیع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ انڈر ٹرائل ملزم کو ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ حج کے موقع پر شدید گرمی کے باعث اے سی والے خیمے لگائے گئے ہیں۔
عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کر دی۔