• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں سو فیصد اضافہ کردیا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی۔

تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ پانچ اور دس مرلے کے مکان، فلیٹس یا پلاٹ پر مکان کی تعمیر کے لیے قرض کی حد بڑھائی گئی ہے۔

سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق رعایتی مارک اپ ریٹ بھی کم کرکے تین فیصد اور پانچ فیصد کردیا گیا۔

تازہ ترین