• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت پیر کو مقرر

شہباز شریف کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت پیر کو مقرر 


لاہور (نمائندہ جنگ) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسمیں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل 2رکنی بنچ 29مارچ پیرکو درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔

تازہ ترین