اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مریم نوز کو طنز کرتے کر تے ہوئے کہا ہے کہ یو سف رضا گیلانی Elected ہیں یا سلیکٹڈ؟ ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ” کل سے مریم بی بی کا کوئی ٹویٹ نہیں آیا! نہ اداروں پر الزام نہ ججز کی توہین! پوچھنا یہ تھا کہ یوسف رضا گیلانی Elected ہے یا سلیکٹڈ؟
’’قوم کو کچھ تو بتائیں یا زرداری نے طبیعت ایک دم درست کر دی کچھ پتا تو چلے؟ “۔