• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ڈاکو گرفتار تیسرا فرار،فائرنگ کرنےوالا کانسٹیبل دیوار سے گر کر زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے،کرائم رپورٹر) تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ اعظم چوک آشیانہ روڈ پرموٹرسائیکل پر 3 ڈاکو ناکہ لگا کر لوگوں کو لوٹ رہے تھے ، پولیس پہنچی تو کانسٹیبل بابر علی جس دیوار پر کھڑا ہوکر فائرنگ کر رہا تھا کہ دیوار سےگرنے کی وجہ سے زخمی ہوگیا ، پولیس نے 2 ڈاکوؤں کو پکڑ لیا ہے جن کی شناخت نعمان اور سلمان سے ہوئی جبکہ ان کا ایک ساتھی احتشام فرار ہو گیا۔
تازہ ترین