• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ کے 24 مزارعین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، 2 طالبعلم بھی شامل

لاہور (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے اوکاڑہ سے گرفتار کئے گئے 24 مزارعین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ان میں دو عورتیں صغرایٰ بی بی اور اکبری بی بی شامل ہیں جبکہ عدالت میں پیش کئے جانے والوں میں دو طالب علم بھی شامل ہیں۔ 
تازہ ترین