گجرات (نمائندہ جنگ)مسلم لیگ کے ق صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے گجرات سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر و تاجر رہنما چودھری اصغر عباس وڑائچ، چودھری عباس وڑائچ اور ڈاکٹر رضا حسین حیدری نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔