• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیوے پاکستان سائیکل ریلی مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی گوجرانوالہ پہنچ گئی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)منشیات کے خلاف مظفر گڑھ سے شروع ہونے والی جیوے پاکستان سائیکل ریلی مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی گوجرانوالہ پہنچ گئی ،سائیکل ریلی کے شرکا نے مختلف سکولوں اور ہسپتالوں کا دورہ بھی کیا،تئیس اپریل کو مظفر گڑھ سے منشیات کے خلاف نکلنے والی جیوے پاکستان سائیکل ریلی جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ پہنچ گئی، جناح اسٹیڈیم کی انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیوں کااستقبال کیا گیا ۔
تازہ ترین