• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف منسٹربلوچستان گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں واپڈا،نیشنل بینک، پنجاب کلر اورپاکستان آرمی نے سیمی فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ منگل کو کوارٹرز فائنل میں واپڈا نے پنجاب وائٹس کو 1-4 ،نیشنل بینک نے اسلام آباد کو0-6، پنجاب کلرز نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 1-2 اور پاکستان آرمی نے بلوچستان کلرز کو 1-4 سے ہرایا۔ یکم اپریل کو دونوں سیمی فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین