گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر2کی جج بشریٰ زمان نے تھانہ کینٹ سیالکوٹ کے مقدمہ ارادہ قتل میں گرفتار 2ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت 65,65سال عمر قید 2،2لاکھ روپے جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید ایک سال اور دیت کا پانچواں حصہ مضروب کو دینے کا فیصلہ سنایا ہے