گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ظفریاب چدھڑ نے مقدمہ قتل کے دو ملزمان کو عمر قید3,3لاکھ روپے جرمانہ تین کو بری کرنے کا حکم سنایا ہے،کینٹ کے علاقہ کوٹ شاہاں میں 10فروری 2014کو ملزمان شاہد،عامر شہزاد،محمد عمران،محمد یونس ،مجاہد عرف ہیرا نے نالی میں گندہ پانی کے جھگڑے پر فائرنگ اور چھریاں مار کر عدنان،خالد کو قتل کردیا تھا